ورلڈ موئیتھائی چیمپئن شپ ؛پاکستان کے آغا کلیم نے سلور میڈل حاصل کرلیا

فائنل میں ریفری نے جانبداری کا مظاہرہ کیا،آغا کلیم کا الزام

Mar 18, 2025 | 22:20:PM
ورلڈ موئیتھائی چیمپئن شپ ؛پاکستان کے آغا کلیم نے سلور میڈل حاصل کرلیا
کیپشن: ورلڈ موئیتھائی چیمپئن شپ ؛پاکستان کے آغا کلیم نے سلور میڈل حاصل کرلیا
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد حماد) تھائی لینڈ میں جاری ورلڈ موئیتھائی چیمپئن شپ کے 51 کلو گرام کی کٹیگری میں پاکستان کے آغا کلیم نے سلور میڈل حاصل کرلیا۔ 

تفصیلات کے مطابق فائنل مقابلے میں آغا کلیم کو رشیا کے کھلاڑی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ،چیمپئن شپ میں40ممالک کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ 

آغا کلیم کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ہارا نہیں مجھے ہرایا گیا، فائنل میں ریفری نے جانبداری کا مظاہرہ کیا،انہوں نے کہا کہ شکر الحمد اللہ ملک کے لئے سلور میڈل حاصل کیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: