روپے کی قدر میں کمی۔ڈالر بلندیوں کو چھو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)آئی ایم سے مذاکرات نہ ہونے کے باعث ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ نہ تھم سکا۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر دو روپے ایک پیسہ مہنگا ہو کر 197 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 200 روپے کا ہو گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: آندھی کیساتھ ساتھ بارش بھی ہوگی۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی