گورنر شپ سے بر طرفی۔عمر سرفراز چیمہ نے آخر کار بڑا قدم اٹھا لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے آخر کارگورنر شپ سے برطرفی کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق برطرف عمر سرفراز چیمہ جلد ہی عدالت میں گورنر شپ سے ہٹائے جانے کا کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن پیش کرینگے ، اس ضمن میں انہوں نے قانونی ماہرین سے مشاورت بھی کر لی،ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر سرفراز چیمہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے ۔
یہ بھی پڑھیں: حمزہ شہبازحلف برداری ۔لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آ گئی