(ویب ڈیسک) 9 مئی کو جناح ہاؤس کے اندر باہر موجود خواتین کی فہرست تیار کرلی گئی اور نگران حکومت سے منظوری کے بعد ان خواتین کی گرفتاری شروع کی جائےگی۔
حکومتی ذرائع کے مطابق 9 مئی کوجناح ہاؤس لاہورکے اندر اورباہرموجودخواتین کی فہرست تیار ہے جس میں پولیس نے 300 سے زائد خواتین شامل ہیں، خواتین کی فہرست ٹیکنیکل اور انٹیلی جنس ذرائع کی مددسے تیارکی گئی ہے۔