وزیراعظم کو استعفیٰ دے دینا چاہئے،شہبازشریف کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

May 18, 2024 | 10:17:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وزیراعظم شہباز شریف کو استعفیٰ دے دینا چاہئے،سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے پروگرام’نسیم زہرہ ایٹ پاکستان‘میں وزیر اعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا ،کہتے ہیں کہ فیصل واڈا جیسے کردار کوئی نئے کردار نہیں ،ایسے لوگ ہمیشہ رہے ہیں ،فروغ نسیم ،شیخ رشید جیسے لوگ نوکیا 3310تھے تو فیصل واڈا آئی فون ہیں ۔یہ سب اسٹیبلشمنٹ کے کاسہ لیس ہیں ،ہمارا نظام یرغمال بن چکا ہے،عدلیہ کو سر عام دھمکیاں لگائی جارہی ہیں ۔حکومت بے معنی اور بے وقعت ہوتی جارہی ہے،سسٹم بے وقعت ہورہا ہے،چیف جسٹس نے نو ٹس لے کر درست فیصلہ کیا ،مہذب معاشروں میں ایسے الزامات لگتے تو وزیراعظم استعفیٰ دے دیتے۔مزید دیکھئے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: