میلسی:کوسٹر اور موٹر سائیکل میں تصادم، میاں بیوی جاں بحق

May 18, 2024 | 11:35:AM
میلسی:کوسٹر اور موٹر سائیکل میں تصادم، میاں بیوی جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عبدالصمدچوہدری) میلسی کے نواحی علاقے بہاول واہ کے قریب کوسٹر اور موٹر سائیکل میں تصادم  کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔

  عینی شاہدین کے مطابق ٹریفک حادثہ کوسٹر کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے،حادثے میں موٹر سائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق کوسٹر ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے،قانون کے مطابق کاروائی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:صادق آباد:پینٹ فیکٹری میں لگنے والی آگ بے قابو،تاحال نہ بجھائی جاسکی