(24نیوز) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا کہ رواں تعلیمی سال جوسلیبس پڑھایاجارہاوہ مکمل کیاجائےگا۔
کرا چی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ بین الصوبائی وزرا کی کانفرنس وقتا فوقتا کرتے رہتے ہیں، تعلیم میں ہمیں سب کو مل جل کر کام کرنا ہے، امتحان رواں سال مکمل سلیبس پر لیا جائے گا۔ میٹرک اور انٹر کےامتحانات مئی،جون میں مکمل سلیبس کےتحت ہوں گے، اولیول کےامتحانات بھی شیڈول کےمطابق ہوں گے اس کے علاوہ دیگرامتحانات بھی شیڈول کےمطابق ہوں گے۔پورے ملک میں ایک تدریسی کیلنڈر بنانا چاہتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:وہی ہوا جس کاڈرتھا،طلبا کے لیےاہم خبر