وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کی الواداعی ملاقات۔شاہ محمود سے بھی ملے

Nov 18, 2021 | 18:33:PM
 الوداعی۔جنرل فیض۔شاہ محمود۔آئی ایس آئی 
کیپشن: وزیر اعظم عمران خان سے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ملاقات کر رہے ہیں (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (24نیوز)وزیر اعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدکی الواداعی ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ڈی جی آئی ایس آئی کی خدمات کو سراہا گیا۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا گیا۔ 

 جنرل فیض حمید کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران وزیر خارجہ نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا اور ان کی نئی تعیناتی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
 یہ بھی پڑھیں۔معروف اداکارہ پریتی زنٹا کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش