بچے سے نامناسب حرکات، معلم پولیس کے حوالے

Nov 18, 2022 | 13:08:PM

(ویب ڈیسک) شاد باغ میں معلم کو 10 برس کے بچے سے نامناسب حرکات پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

 پولیس کے مطابق بچے سے نامناسب حرکات پر 4 افراد نے قاری پر تشدد کیا جس دوران ویڈیو بھی بنائی گئی۔

یہ بھی پڑھیے: رشتے دار کی رقم ہڑپ کرنے کیلئے ڈکیتی کا ڈرامہ، ملزم گرفتار

بعد ازاں مقدمہ درج ہونے پر قاری کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا اور تشدد کرنے والوں کی ضمانت پر رہائی ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہےکہ قاری بچے کو دینی تعلیم دینےگھرآتا تھا۔

مزیدخبریں