ڈالر نے پھر اڑان بھر لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)اوپن مارکیٹ کرنسی ریٹ ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 45پیسے مہنگا ہوکر 229.95 روپے کا ہوگیا ۔
اوپن مارکیٹ میں یورو 244 روپے 50 پیسے پر برقرار،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 50 پیسے کمی سے 280.50 روپے کا ہوگیا ،امارتی درہم کی قیمت 65.40 روپے پر برقرار رہا اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 10 پیسے اضافے سے 63.30 روپے کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: گھی اور تیل کی قیمتیں کم ہوگئیں