صنم جاوید کی پولیس افسروں کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

Nov 18, 2023 | 10:14:AM

(24 نیوز) صنم جاوید کی پولیس افسروں کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی 24 نومبر کو توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کریں گے، عدالت نے آئی جی پنجاب سمیت دیگر سے تفصیلی جواب طلب کر رکھا ہے،صنم جاوید نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ عدالت میں پولیس افسروں نے مقدمات کی تفصیلات غلط فراہم کیں، عدالت پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔

یہ بھی پڑھیں: غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری 

مزیدخبریں