آخری ٹی ٹونٹی ، پہلے کھیلنے کا فیصلہ غلط ثابت ، پاکستان 117 پر بک

Nov 18, 2024 | 14:31:PM
آخری ٹی ٹونٹی ، پہلے کھیلنے کا فیصلہ غلط ثابت ، پاکستان 117 پر بک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان کھیلے جانیوالے تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میں پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ غلط ثابت ہوا اور پوری پاکستانی ٹیم 19اوورز میں 117رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ بابر اعظم سب سے زیادہ 41 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

پاکستان ٹیم کا دوسرا کوئی بھی بلے باز قابل ذکر کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکا، آسٹریلیا کی طرف سے ایرون ہارڈی نے3 ، ایڈم زامپا نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔