(24نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 11افراد جاں بحق ہوگئے۔663نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح 1.66فیصد رہی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 39ہزار902افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے، 663مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ ہسپتالوں میں داخل 1ہزار913مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شوکت ترین کے 6 ماہ ۔۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ