گوادر جیپ ریلی میں شامل گاڑی الٹ گئی۔۔ ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک) گوادر جیپ ریلی کے دوران ریسر کی گاڑی قلازبایاں کھاتے ہوئے اختتامی لائن کے قریب الٹ گئی۔
تفصیلات کے مطابق گوادر جیب ریلی کے دوران ایک ریسر گاڑی اختتامی لائن سے چند فٹ کے فاصلے پر الٹ گئی۔ موقع پر موجود لوگوں نے فوری طور پر ایکشن لیتے ہوئے ڈرائیور کو گاڑی سے باہر نکالا۔ حادثے میں ڈرائیور محفوظ رہا۔
یاد رہے کہ گوادر جیپ ریلی کی پری پیئرڈ کیٹگری میں 240 کلو میٹر کا مقررہ فاصلہ آصف فضل چوہدری نے ایک گھنٹہ 24 منٹ میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی، چار روزہ ایونٹ میں 100 سے زائد ریسرز نے حصہ لیا۔
یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کی نواسی کےلئےکھلونے خریدنے کی تصویر وائرل
گوادر جیپ ریلی، ایک گاڑی فنش لائن پر الٹ گئی#BANvSCO #T20WorldCup pic.twitter.com/sLvNSlmBBC
— Sarfraz Raja (@Sarfraz_Raja90) October 17, 2021