عوا م کیلئے خو شخبری ۔۔گھی، آٹے، چینی سمیت 14 اشیا پر مکمل طور پر ٹیکس ختم

Oct 18, 2021 | 22:39:PM

(ما نیٹر نگ ڈیسک)طالبان حکومت کا انقلابی قدم،گھی، آٹے، چینی، لوبیا، سبز چائے سمیت 14 اشیا پر 15 اکتوبر سے ٹیکس مکمل طور پر ختم کر دیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق طالبان حکا م نے تاجروں کو ان ضروری اشیاء کی قیمتوں میں 40 فیصد کمی کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔جس کے بعد عوا م کو امید ہے کہ ان چیزوں سے ٹیکس مکمل طور پر ختم ہو نے سے مہنگائی میں کمی آئے گی۔

یہ بھی پڑھیں:پٹرول چوری کا انوکھا طریقہ۔۔ویڈیو دیکھ کر آپ کو بھی جھٹکا لگ جا ئے گا

مزیدخبریں