طالبان نے 12 ربیع الاول پر افغانستان میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

Oct 18, 2021 | 22:53:PM
وزارت لیبر اور سوشل افیئر، نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: افغانستان میں میلادالنبی پر عام تعطیل کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)افغانستان کی عبوری حکومت نے 19 اکتوبر بروز منگل میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
افغانستان کی وزارتِ لیبر اور سوشل افیئر کی جانب سے 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق منگل 12 ربیع الاول کو میلاد البنی ﷺ کے موقع پر ملک میں عام تعطیل ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: عوا م کیلئے خو شخبری ۔۔گھی، آٹے، چینی سمیت 14 اشیا پر مکمل طور پر ٹیکس ختم