سڑک پر سب سے زیادہ حادثات کس وجہ سے ہوتے ہیں؟

Oct 18, 2022 | 11:26:AM

(ویب ڈیسک) رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سڑک پر حادثات کی سب سے عام وجہ موٹر سائیکلیں ہیں۔

رپورٹ کے مطابق 71% سڑک حادثات میں بائیکس ملوث تھیں۔سرکاری اعداد و شمار نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پنجاب بھر میں 1,195 سڑک حادثات میں سے 71 فیصد موٹر سائیکلوں کی وجہ سے ہوئے

۔اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ 1195 ٹریفک حادثات میں 1,041 موٹر سائیکلیں، ، 158 کاریں، 96 رکش،24 وین، 13 بسیں، 22 ٹرک اور 106 دیگر قسم کی گاڑیاں اور  شامل ہیں۔

مزیدخبریں