چیف الیکشن کمشنر کیخلاف برطرفی کا ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر

Oct 18, 2022 | 12:56:PM
تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف برطرفی کا ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کر دیا
کیپشن: چیف الیکشن کمشنر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف برطرفی کا ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کر دیا۔