عمران خان اور شیخ رشید کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق میں طلبی

Oct 18, 2022 | 21:19:PM

 (24 نیوز ) پارلیمنٹ لاجز پر پولیس فورس کے استعمال کے معاملہ پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق نے سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو ایک بار پھر 26 اکتوبر کو طلب کرلیا۔ استحقاق کمیٹی نے ایم این اے صلاح الدین ایوبی کی تحریک استحقاق پر عمران اور شیخ رشید کو طلب کیا ۔ صلاح الدین ایوبی کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز پر پولیس فورس کے استعمال سے استحقاق مجروح ہوا

مزیدخبریں