ضمنی انتخاب میں شکست کے بعد پی ڈی ایم کا پہلا اجلاس طلب

Oct 18, 2022 | 21:38:PM

(24نیوز)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 21اکتوبر کو مسلم لیگ سیکرٹریٹ چک شہزاد میں طلب کر لیا۔اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں کے سربراہان کو طلب کر لیا گیا۔ اجلاس میں ضمنی انتخابات میں شکست کی وجوہات اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور عوام کو ریلیف دینے سے متعلق غور ہوگا

مزیدخبریں