پنجاب کے بعد کراچی میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(کاوش میمن )پنجاب کے بعد کراچی میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
کمشنر کراچی حسن نقوی نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ، جس کے مطابق 18 اور 19 اکتوبر ہر قسم کے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے،احتجاج، ریلیوں اور مظاہروں پر فوری پابندی عائد ہوگی ،
کسی بھی جگہ 5 افراد سے زائد کے جمع پر ہونے پر پابندی ہوگی۔