تکنیکی اور آپریشنل وجوہات پر 5 پروازیں منسوخ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(آئمہ خان) کراچی میں تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
منسوخ ہونیوالی پروازوں میں کراچی سے اسلام آباد سیرین ایئرکی پرواز ای آر 503،کراچی سے لاہور ایئر سیال کی پرواز پی ایف 122،کراچی سے سکھر پی آئی اے کی پرواز پی کے 537شامل ہیں ۔
کراچی سے اسلام آباد پی آئی اے کی پرواز پی کے 369 اور کراچی سے جدہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 732 بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔