ہالی ووڈ کی ایڈونچرفلم"دی لیجنڈ آف اوچی" کا ٹریلرریلیزہوگیا

فلم ننھے جانور کو خاندان سے ملانے کیلئے خطرناک مہم پرنکلنے والی لڑکی کی کہانی پر مبنی ہے 

Oct 18, 2024 | 10:30:AM
ہالی ووڈ کی ایڈونچرفلم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)جانوروں کی زبان سمجھنے والی پراسرار لڑکی کی کہانی پر مبنی ہالی ووڈ کی ایڈونچرفلم"دی لیجنڈ آف اوچی " کا ٹریلرجاری کردیاگیا۔

فلم میں جانوروں کی زبان سمجھنے والی پراسرار لڑکی کی کہانی بیان کی گئی ہے جو ننھے جانور کو خاندان سے ملانے کیلئے خطرناک مہم پر نکل پڑتی ہے۔

فلم آئندہ سال 28 فروری کوسینما گھروں کی زینت بنے گی۔