(24نیوز)جانوروں کی زبان سمجھنے والی پراسرار لڑکی کی کہانی پر مبنی ہالی ووڈ کی ایڈونچرفلم"دی لیجنڈ آف اوچی " کا ٹریلرجاری کردیاگیا۔
فلم میں جانوروں کی زبان سمجھنے والی پراسرار لڑکی کی کہانی بیان کی گئی ہے جو ننھے جانور کو خاندان سے ملانے کیلئے خطرناک مہم پر نکل پڑتی ہے۔
فلم آئندہ سال 28 فروری کوسینما گھروں کی زینت بنے گی۔