وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح تک موخر

Oct 18, 2024 | 20:56:PM

(اویس کیانی)وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح تک موخرکر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح ساڑھے 9 بجے دوبارہ ہو گا،کابینہ اجلاس میں آئینی ترمیم کی منظوری دی جائے گی ،کل ہی آئینی ترمیم پارلیمنٹ میں پیش کرنے اور منظوری لینے کا امکان ہے۔

یہ  بھی پڑھیں:میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلے روک دیئے گئے؟

مزیدخبریں