حکومتی اور پی ٹی آئی وفد ایک بار پھر مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گیا

Oct 18, 2024 | 22:06:PM
حکومتی اور پی ٹی آئی وفد ایک بار پھر مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان کا گھرسیاسی سرگرمیوں کامرکز بن گیا۔

حکومت اور پی ٹی آئی کا وفد الگ الگ مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گیا،حکومتی وفد میں اسحاق ڈار، اعظم نذیر تارڑ شامل ہیں جبکہ پی ٹی آئی وفد میں سلمان اکرم راجہ، حامد خان شامل ہیں۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: