(عثمان خان)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان کا گھرسیاسی سرگرمیوں کامرکز بن گیا۔
حکومت اور پی ٹی آئی کا وفد الگ الگ مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گیا،حکومتی وفد میں اسحاق ڈار، اعظم نذیر تارڑ شامل ہیں جبکہ پی ٹی آئی وفد میں سلمان اکرم راجہ، حامد خان شامل ہیں۔