نمبرز پورے ہیں ،آئینی  ترمیم پاس ہونے جارہی ہے،سینیٹر فیصل واوڈا

Oct 18, 2024 | 23:41:PM
نمبرز پورے ہیں ،آئینی  ترمیم پاس ہونے جارہی ہے،سینیٹر فیصل واوڈا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ نمبرز پورے ہیں ، ترمیم پاس ہونے جارہی ہے۔

 اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فیصل واوڈا کاکہنا تھا کہ ہم عدالتوں کے فیصلوں کا احترام کرتے ہیں۔ پاکستان کو ٹریک پر لانے کیلئے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں گے۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: