میاں شہباز شریف نے وزیراعظم کے خط کا جواب دے دیا

Sep 18, 2021 | 10:11:AM
میاں شہباز شریف نے وزیراعظم کے خط کا جواب دے دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے الیکشن کمیشن میں دو ارکان کی تقرری کے لئے وزیراعظم کے خط کا جواب دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف نے ممبر پنجاب کے لئے چھ اور ممبر خیبر پختون خوا کے لئے تین نئے نام پیش کر دیئے۔

ممبر پنجاب کے لئےجسٹس ریٹائرڈ طارق افتخار، جسٹس ریٹائرڈ مشتاق احمد، محمد جاوید انور اور عرفان قادر کے نام شامل کئےگئے ہیں ۔

ممبر خیبر پختون خوا کے لئےسید افسر شاہ، سردار حسین شاہ اور سہیل الطاف کے ناموں کو شامل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: میاں شہباز شریف نے وزیراعظم کے خط کا جواب دے دیا