ظلم کی انتہا۔۔ ڈاکوﺅں نے والدین کے سامنے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Sep 18, 2021 | 12:08:PM

(مانیٹرنگ ڈیسک)شیخو پورہ کے علاقے بھکھی میں تین ڈاکوﺅں نے والدین کے سامنے لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی ۔
تفصیلات کے مطابق شیخو پورہ پولیس کے مطابق مقدمہ درج کر کے ڈکیتی اور اجتماعی زیادتی کے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ ملزم رات کی تاریکی میں گھر میں داخل ہوئے ۔ سب گھر والوں کو کمرے میں بند کرکے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
یہ بھی پڑھیں:ملائیکہ نے نیا پیار تلاش کرلیا۔۔ ڈیٹ پر جانے کی تصاویر وائرل

مزیدخبریں