(24نیوز)نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کی اچانک منسوخی پر سابق کپتان شاہد آفریدی بھی میدا ن میں آگئے۔انہوں نے بھی شکوک و شبہات کا اظہار کردیا ۔
تفصیلا ت کے مطابق اپنے ایک ٹو یٹ میؒں شا ہد آفریدی کا کہنا ہے کہ قابل بھروسہ ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی سکیورٹی کلیئرنس کے لیے پاکستان میں موجود سکیورٹی ایڈوائزر حفا ظتی انتظامات سے خوش تھے ؒ کیا نیوزی لینڈ کی کرکٹ سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی وضاحت کریں گے کہ کس کی کال پر یہ دورہ منسوخ کیا گیا ؟
یہ بھی پڑھیں:تعریف پہ تعریف ۔۔بابر اعظم نے قو می ٹیم کے پسندیدہ کھلاڑی کا نام بتادیا