پاکستان کیلئے اچھی خبر،سعودی عرب نے 3 ارب ڈالرز کی واپسی میں ایک سال کی توسیع کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان کیلئے اچھی خبر ،سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز کی واپسی میں ایک سال کی توسیع کردی۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سعودی فنڈ فار ڈوپلیمنٹ نے 3 ارب ڈالرز رول اوور کرنے کی تصدیق کردی،سعودی ڈپازٹس ملکی زرمبادلہ ذخائر کا حصہ ہیں ، سعودی عرب کے 3 ارب ڈالرز کی مدت 5 دسمبر 2022 کو پوری ہونی تھی۔
Saudi Fund for Development (SFD) has confirmed rollover of $3bn deposit maturing on 5Dec22 for one year. Deposit is placed with SBP and is part of its forex reserves. This reflects continuing strong and special relationship between KSA and Pakistan. Old PR https://t.co/YvQ9VXPq0x
— SBP (@StateBank_Pak) September 18, 2022
یہ بھی پڑھیں: داتادربار :لنگر تقسیم کرنے کے دوران گولیاں چل گئیں،باپ جاں بحق،بیٹے زخمی