گریڈ 22 کے آفیسر آفتاب اکبر درانی کو سیکرٹری داخلہ تعینا ت کر دیا گیا

Sep 18, 2023 | 20:34:PM

(بابر شہزاد تُرک)وفاقی حکومت نے سیکرٹری وزات مذہبی امور آفتاب اکبر درانی کو تبدیل کرکےسیکرٹری داخلہ ڈویژن تعینات کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق  وفاقی حکومت کی جانب سے سیکرٹری داخلہ کا تقرر کردیا گیا،سیکرٹری  وزات مذہبی امور آفتاب اکبر درانی کو تبدیل کردیا گیا ۔

 امور آفتاب اکبر درانی کو پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ22 کے سیکرٹری داخلہ  ڈویژن تعینا ت کردیا گیا ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا،  ان سےپہلےعبد اللہ سنبھل سیکرٹری داخلہ تھے،جن کا گزشتہ ہفتے انتقال ہو گیا تھا، سیکرٹری داخلہ کی نشست عبداللہ سُنبل کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

 یہ بھی پڑھیں:پرویز الہیٰ کی بار بار گرفتاری باعث تشویش ہے، سالک حسین

مزیدخبریں