(حسن علی )سینئرسیاستدان راجہ منور احمد نے سابق صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
راجہ منور احمد نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی قیادت پر اعتماد کا اظہارکیا، اس موقع پر سابق صدر آصف زرداری نے کہاکہ راجہ منور کی شمولیت سے چوآسیدن شاہ میں پیپلزپارٹی مضبوط ہوگی،ملاقات میں سابق وزیراعظم سینیٹر یوسف رضا گیلانی بھی موجود تھے۔
یہ بھی پڑھیں: پریکٹس اینڈ پروسیجرل ایکٹ کیس ؛ چیف جسٹس پاکستان کے ذوالفقار علی بھٹو کیس سے متعلق اہم ریمارکس