(24 نیوز)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نیویارک پہنچ گئے۔
نگران وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے،وزیراعظم 22 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے ،
وزیراعظم وفد کے ارکان کے ہمراہ نیویارک پہنچے ہیں،نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی گزشتہ روز نیویارک پہنچ گئے تھے۔
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نیویارک پہنچ گئے
Sep 18, 2023 | 23:09:PM