وفاقی وزیر داخلہ کی سربراہی میں حکومتی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آئینی ترمیم پر مشاورت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عثمان خان) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سربراہی میں حکومتی وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور آئینی ترمیم سے متعلق مشاورت کی۔
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی سربراہی میں حکومتی وفد نے جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ کا دورہ کیا، وزیرداخلہ محسن نقوی کی سربراہی میں حکومتی وفد نے سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، حکومتی وفد نے مولانا فضل الرحمان سے آئینی ترمیم سے متعلق مشاورت کی۔
یہ بھی پڑھیں: کس کے کہنے پر مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا؟ بیرسٹر گوہر نے راز فاش کر دیا