(ملک اشرف)بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے متعلق کیس کی سماعت کل ہوگی۔
جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیا باجوہ پرمشتمل دو رکنی بنچ سماعت کرے گا ،عدالت نے وفاقی اور صوبائی حکومت کو جواب جمع کروانے کیلئے کل تک کی مہلت دے رکھی ہے ، درخواست میں وفاقی حکومت ، پنجاب حکومت ، آئی جی پولیس ، ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگر فریق ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:معروف گلوکار نے چپکے سے شادی کرلی،دلہن دیکھ کر مداح حیران رہ گئے