پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کی تحقیقات کیلئے سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس

Apr 19, 2021 | 14:23:PM
 پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کی تحقیقات کیلئے سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کی تحقیقات کے لئے سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی میں پی ٹی آئی کے وکیل شاہ خاور پیش ہوئے۔درخواستگزار اکبر ایس بابر چارٹرڈ اکاوئنٹنٹ اور فناشل ایکسپرٹ کے ہمراہ کمیٹی میں پیش ہوئے۔

سکروٹنی کمیٹی اجلاس میں اکبر ایس بابر اور انکی ٹیم پی ٹی آئی کے جمع شدہ ریکارڈ کا جائزہ لیا۔اکبر ایس بابر نے اپنے فنانس ایکسپرٹ اور چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کے نام کمیٹی کو دے دیئے ۔سکروٹنی کمیٹی کے 2 ارکان کی عدم حاضری کے باعث اجلاس کی کارروائی ملتوی کردی۔

یہ بھی پڑھیںشہبازشریف کی رہائی کے معاملے پر بڑی پیشرفت !!!