پی ٹی آئی کے اہم رہنما کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنادیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید اقبال چیمہ کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے فوڈ سیکیورٹی مقرر کردیا گیا ہے۔
جمشید اقبال چیمہ کی تعیناتی کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن وزیراعظم کے سیکرٹری اعظم خان کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔جمشید اقبال چیمہ کا تعلق لاہور سے ہے ،ان کی اہلیہ مسرت جمشید چیمہ پنجاب حکومت کی ترجمان ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے جمشید اقبال چیمہ کو
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) April 19, 2021
SAPM for Food Security مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیمہ صاحب ایک محنتی اور قابل آدمی ہیں۔ اللہ انکا حامی و ناصر ہو۔ pic.twitter.com/SJe31U9Wwy
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم نے وزیر خزانہ شوکت ترین کواہم ترین ٹاسک دےدیا