جب تم رکو۔۔۔ بہار رکے ۔۔چاندنی رکے۔۔ماہرہ کی شاعری مگر کس کیلئے؟

Apr 19, 2021 | 22:48:PM
 جب تم رکو۔۔۔ بہار رکے ۔۔چاندنی رکے۔۔ماہرہ کی شاعری مگر کس کیلئے؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) انسٹاگرام پر ماہرہ خان نے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ آنکھیں بند کیے بیٹھی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شیئر کی گئی اس تصویر کے سا تھ ماہرہ خان نے شاعرانہ انداز اپناتے ہوئے تحریر کیا ’جب تم رکو۔۔۔ بہار رکے، چاندنی رکے‘۔
اداکارہ کی اس تصویر کو نا صرف ان کے مداح بلکہ شوبز شخصیات بھی بہت پسند کر رہے ہیں۔ معروف اداکارہ حرا مانی سمیت کئی شخصیات نے ماہرہ کی تصویر کے لیے پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔
اس سے قبل ماہرہ خان نے اپنی سہیلی اور ان کی بیٹی کی تصاویر شیئر کی تھیں اور ننھی پری کو اپنی گڑیا قرار دیا تھا۔
ماہرہ خان نے چھوٹی سی بچی کو سوفو کے نام سے مخاطب کرتے ہوئے تحریر کیا کہ ’آپ میرا چمکتا ستارا، میری چھوٹی سی بیٹی اور میرے دل کا ٹکڑا ہو۔

View this post on Instagram

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

یہ بھی پڑھیں: تھانوں اور پولیس پر حملہ کرنے والوں کے خلاف آئی جی کا دبنگ اعلان