(ویب ڈیسک) نئی کابینہ میں ترین گروپ کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی ۔ترین گروپ کے عون چودھری کو وفاق میں مشیر بنائے جانے کی تیاری کرلی گئی۔
تفصیلات کے مطابق عون چودھری کو وزیراعظم کا مشیر بنانے کی سمری کابینہ ڈویڑن نے تیارکرلی ۔واضح رہے کہ عون چوہدری جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھتے ہیں اور وہ ماضی میں عمران خان کے قریبی ساتھی تصور کیے جاتے تھے۔
یہ بھی پڑھیں:بجلی بحران سنگین: 29مارچ کو چلایا جانیوالا پاور ہائوس پھر بند