کابینہ مشاورت سے تشکیل دی گئی۔کام کام اور صرف کام ہما را موٹو ہے۔شہباز شریف
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وفاقی کابینہ کی تشکیل اور حلف اٹھانے کے بعد شہباز حکومت نے قدرے سکھ کا سانس لیا۔شہباز شریف کے اپنے حلف اور پھر کابینہ کے حلف میں صدر کا جانب سے رکاوٹیں ڈالی گئی تھیں۔دونوں مرتبہ صدر کے انکار کے بعد چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے حلف لیا۔
Federal cabinet has been formed after thorough consultations with Mian Nawaz Sharif & coalition partners. It is my fervent hope that federal ministers, ministers of state & advisers will provide leadership & resolve the problems of the people. Work, work & only work is our motto.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) April 19, 2022
حلف برداری اور وفاقی وزرا کو محکموں کے اعلان کے بعدوزیر اعظم شہباز شریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابینہ کی تشکیل قائد میاں نواز شریف اور اتحادی پارٹیوں کی مشاورت سے کی گئی۔مجھے امید ہے کابینہ کے تمام ارکان عوام کے مسائل حل کرنے میں بھر پور کردار ادا کرینگے۔کام کام اور صرف کام ہی ہما را موٹو ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔
کابینہ۔ مشاورت ۔ تشکیل ۔کام کام اور کام۔ موٹو ۔نواز شریف