(قیصرکھوکھر)غیر رجسٹرڈ سکولوں میں بچوں کے داخلوں کو بھی غیر قانونی قرار دے دیا۔صوبائی محتسب کے فیصلے کی روشنی میں محکمہ سکول ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
غیر رجسٹرڈ سکولوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ بھی کر لیا گیا، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز سے ریکارڈ طلب کرلیا۔ایجوکیشن اتھارٹیز 2دنوں کے اندر اندر غیر رجسٹرڈ سکولوں کا ریکارڈ مہیا کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں۔5سوٹوں کی خریداری پر شاہد آفریدی کا بڑے انعام کا اعلان
غیر رجسٹرڈ سکولوں کے بچوں کے لئے بری خبر
سکولوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ ۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
Apr 19, 2022 | 23:03:PM