شہباز شریف اور عمران خان مذاکرات کی میز پر آگئے، سراج الحق کس کے کہنے پر مذاکرات کرانے پرآمادہ ہوئے؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
وزیر اعظم شہباز شریف اور عمران خان مذاکرات کی میز پر آگئے،امیر جماعت اسلامی سراج الحق کس کے کہنے پر مذاکرات کرانے پرآمادہ ہوئے،پروگرام’10تک‘ میں میزبان ریحان طارق اندر کی خبر لے آئے۔