چیمپئنز لیگ: ریال میڈرڈ کی سیکنڈ لیگ کے میچ میں چیلسی کو دو صفر سے شکست
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) ہسپانوی فٹ بال کلب ریال میڈرڈ نے چیمپئنز لیگ کے سیکنڈ لیگ کے میچ میں چیلسی کو دو صفر سے شکست دے دی اور سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
اعصاب شکن مقابلے کے پہلے ہاف میں کسی کو کامیابی نہ مل سکی لیکن 58 اور 80 ویں منٹ کے گول نے ریال میڈرڈ کو فتح دلا دی۔
⏰ RESULT ⏰
— UEFA Champions League (@ChampionsLeague) April 18, 2023
Rodrygo double send Madrid through ????#UCL pic.twitter.com/8NRd0m8ClQ
اس میچ میں جیلسی کی کارکردگی مایوس کن نظر آئی کیوںکہ وہ دو گولز کے مقابلے میں بے بس رہی اور کوئی بھی گول نہیں کرسکی۔