راولپنڈی : خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ہزارہ کالونی کے وحید کی اہلیہ نے بڑے آپریشن کے ذریعے آج ان چھ بچوں کو جنم دیا ہے۔
مزید پڑھیں: قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کے سمدھی انتقال کر گئے
ڈاکٹروں کے مطابق چھ بچے اور ان کی ماں مکمل طور پر تندرست ہیں۔ نوزائیدہ بچوں میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔