PSL: ملتان سلطانز اور پشاور زلمی آج مد مقابل

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز) پاکستان سپر لیگ کے میلے میں آج ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔
بابر اعظم اور محمد ضوان اپنی اپنی ٹیموں کی کپتانی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
شائقین کو میدان میں بابر اعظم کی پشاور زلمی اور محمد رضوان کی ملتان سلطانز کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔
مزید پڑھیں:پی ایس ایل :حسن علی نے تاریخ رقم کر دی