صدر مملکت نے اہم تعیناتیوں کی منظوری دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ملک کے مختلف شہروں میں 128 ایڈیشنل اٹارنی جنرل،ڈپٹی اٹارنی جنرل اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کی تعیناتیوں کے معاملے پر وزارت قانون نے صدر مملکت کی منظوری کے بعد تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد،لاہور،راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں 128 ایڈیشنل اٹارنی جنرل،ڈپٹی اٹارنی جنرل اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کی تعیناتیوںکا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:مون سون کی مزید بارشیں ،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی