اسد عمر کے گھر بھی پولیس پہنچ گئی

Aug 19, 2022 | 21:44:PM

(24نیوز)مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمرنے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ دیر پہلے پولیس موبائل میرے گھر آئی،ساتھ کام کرنے والوں سے پوچھا کے اسد عمر یہاں رہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ٹویٹر پیغام پر اسد عمر نے کہا کہ کچھ دیر پہلے پولیس موبائل میرے گھر آئی،ساتھ کام کرنے والوں سے پوچھا کے اسد عمر یہاں رہتے ہیں،دیکھتے ہیں کیا ارادہ ہے ان کا۔
یہ بھی پڑھیں:صدر مملکت نے اہم تعیناتیوں کی منظوری دیدی

مزیدخبریں