تمباکونوشی روکنے کا اقدام، عالمی ورکشاپ 21اگست کو آذربائیجان میں ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)تمباکونوشی روکنےکیلئے عالمی ورکشاپ 21اگست کو آذربائیجان میں ہوگی،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی ، جسٹس جواد حسن سمیت 5ججز شرکت کرینگے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5ججز آج ایک بجے آذربائیجان کے لئے روانہ ہوں گےاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن آذربائیجان روانہ ہوں گے۔
اسلام آباد کی خاتون جج جسٹس ثمن امتیاز بھی ورکشاپ میں شرکت کرینگی۔ آذربائیجان میں عالمی ورکشاپ 21اور 22 اگست کو ہوگی۔
چیف جسٹس ہائیکورٹ کی منظوری کےبعدججز کےبیرون ملک جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں:اینٹی کرپشن کا عثمان ڈار کیخلاف کارروائی، گھر اور سیاسی دفتر سیل